Refund policy
معزز کسٹمر ڈیجیٹل امپوریم سٹور سے خریدی ہوئی پروڈکٹ کا پارسل آپ وصول کرنے سے پہلے کھول کر بھی چیک کر سکتے ہیں
ڈیجیٹل امپوریم سٹور آپ کو سات دن کی منی بیک گارنٹی بھی دیتا ہے اگر کسی پروڈکٹ میں خدانخواستہ کوئی مسئلہ نکل آتا ہے تو آپ سات دن کے اندر اندر ہمیں پارسل واپس بھیج کر پروڈکٹ تبدیل کروا سکتے ہیں یا اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں
ڈیجیٹل امپوریم سٹور کسٹمر کو فری ہوم ڈلیوری کی آفر فراہم کرتا ہے اور کسٹمر سے کسی بھی قسم کی کوئی ایڈوانس پیمنٹ نہیں لیتا