رقم کی ادائیگی سے پہلے آپ پارسل کھول کر دیکھ سکتے ہیں
آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ آرڈر وصول کرینگے تب ہی آرڈر کریں
معزز کسٹمر یہ منی ریچارج ایبل الیکٹرک جوسر مشین ہے جسے آپ چارج کر کے کہیں پر بھی اپنے ساتھ باآسانی لے کر جا سکتے ہیں ایک بار چارج ہونے پر یہ آپکو تقریبا آٹھ سے دس بار ملک شیک یا جوس بنا کر دے سکتی ہے
اس خوبصورت اور یونیک پراڈکٹ کو حاصل کرنے کے لئے ابھی آرڈر کریں
آپ کا آرڈر کال کے ذریعے کنفرم کیا جائے گا کنفرم ہونے کے بعد انشاءاللہ 2 سے 7 دن اندر اندر آپ کے پاس پہنچ جائے گا شکریہ